ظالم شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کوچھت کے گارڈر سے لٹکا کر خودکشی کا رنگ دے دیا

1

پاکپتن(بی این پی)ظالم شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کوچھت کے گارڈر سے لٹکا کر خودکشی کا رنگ دے دیا تفصیلات کے مطابق چک آبادی ظفر کوٹ الودری کے ملزم شرافت علی نے چک 61۔گ ۔ب فیصل آباد کے محمد صدیق کی23 سالہ بیٹی اسماء بی بی 29ستمبر کو شادی کی 21اکتوبر کو فون پر لڑکی کے والد محمد صدیق کو اطاع دی کہ اس کی بیٹی نے خود کشی کر لی ہے محمد صدیق جب چک آبادی ظفر کوٹ الودری ملزم شرافت علی پنچا تو دیکھا ملزم شرافت علی اور اس کے والد ملزم نذر محمد اس کی بیٹی اسماء بی بی کو قتل کرکے اس لاش گارڈر سے لٹکا دی تھی پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Comments

comments